اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبۂ ننگر ہار میں امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ گز رہا تھا کہ اس کے راستے میں بم دھماکہ ہوگیا۔ اس دھماکے میں ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔ اور کسی فرد یا گروہ نے بھی ابھی تک اس دھماکے کی ذمےداری قبول نہیں کی ہے۔ افغان حکام عام طور پر اس طرح کے دھماکوں میں طالبان کو ملوث بتاتے ہیں۔
.......
/169